ریاست ہائے متحدہ امریکا کے تینتیسویں صدر۔ قصبہ لامار ریاست میسوری میں پیدا ہوئے۔ پہلی جنگ عظیم میں فوج میں بھرتی ہوئے اور میجر کے عہدے تک پہنچے۔ 1934ء میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ 1944ء میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر نائب صدر چنے گئے۔ اور اپریل 1945ء میں صدر روزویلٹ کی اچانک وفات پر صدر بنے۔ جولائی 1945ء میں پوٹسڈم کانفرنس (جرمنی) میں شریک ہوئے۔ اور جوزف اسٹالن اور ونسٹن چرچل سے جنگ کے بعد پیدا ہونے والے بین الاقوامی مسائل پر گفت و شنید کی۔ 1948ء میں دوبارہ صدر چنے گئے۔ 1952ء میں ریٹائر ہو گئے۔ یہی وہ صدر ہیں جو جاپان کے شہروں ھیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم پھینکنے کے ذمے دار ہیں اگرچہ بعد میں کسی عالمی عدالت میں ان پر مقدمہ نہیں چلا۔

ہیری ٹرومین
(انگریزی میں: Harry S. Truman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
TRUMAN 58-766-06 (cropped).jpg
 

مناصب
رکنِ امریکی ایوان بالا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
3 جنوری 1935  – 17 جنوری 1945 
حلقہ انتخاب مسوری 
رکنِ امریکی ایوان بالا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1935  – 3 جنوری 1937 
رکنِ امریکی ایوان بالا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1937  – 3 جنوری 1939 
رکنِ امریکی ایوان بالا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1939  – 3 جنوری 1941 
رکنِ امریکی ایوان بالا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1941  – 3 جنوری 1943 
رکنِ امریکی ایوان بالا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1943  – 3 جنوری 1945 
رکنِ امریکی ایوان بالا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1945  – 18 جنوری 1945 
Flag of the Vice President of the United States.svg نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (32 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 1945  – 12 اپریل 1945 
Flag of the President of the United States.svg صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (33 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 اپریل 1945  – 20 جنوری 1953 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png فرینکلن ڈی روزویلٹ 
ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 8 مئی 1884[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لامار، مسوری  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 دسمبر 1972 (88 سال)[2][9][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنساس شہر، مسوری[10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 175 سنٹی میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بائیاں ہاتھ  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اصطباغی کلیسیا[11]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکن لیگن  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ نمونیا  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  منصف،  کاروباری شخصیت،  فوجی افسر،  روزنامچہ نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کپتان  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Harry S. Truman signature.png
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. https://bioguideretro.congress.gov/Home/MemberDetails?memIndex=T000387
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118624210  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120318266 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Harry-S-Truman — بنام: Harry S. Truman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bg2mzh — بنام: Harry S. Truman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1043 — بنام: Harry S. Truman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p32316.htm#i323153 — بنام: Harry S. Truman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  8. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/808084 — بنام: Harry S. Truman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118624210  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Трумэн Гарри — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/118624210  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. FAQ: Was President Truman the first Baptist president?