ہیلونگجیانگ
ہیلونگجیانگ (Heilongjiang) (آسان چینی: 黑龙江 省، روایتی چینی: 黑龙江 省؛ پنین: Hēilóngjiāng Shěng) عوامی جمہوریہ چین کے شمال مشرقی حصے میں واقع ایک صوبہ ہے۔ "ہیلونگجیانگ" کے لفظی معنی سیاہ ڈریگن دریا کے ہیں۔
黑龙江省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 黑龙江省 (Hēilóngjiāng Shěng) |
• مخفف | 黑 (پنین: Hēi) |
نقشہ محل وقوع صوبہ ہیلونگجیانگ Heilongjiang Province | |
وجہ تسمیہ | 黑 hēi—black 龙 lóng—dragon 江 jiāng—river "دریائے آمور" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | ہاربن |
تقسیمات | 13 پریفیکچر، 130 کاؤنٹیاں، 1274 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | وانگ شیانکوئی |
• گورنر | لو ہاو (قائم مقام) |
رقبہ[1] | |
• کل | 454,800 کلومیٹر2 (175,600 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چھٹا |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 38,312,224 |
• درجہ | پندرھواں |
• کثافت | 84/کلومیٹر2 (220/میل مربع) |
• کثافت درجہ | اٹھائیسواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان: 95% مانچو: 3% کوریائی: 1% منگول: 0.4% ہوئی: 0.3% |
• زبانیں اور لہجے | شمال مشرقی مینڈارن, جیلو مینڈارن, جیاولیاو مینڈارن |
آیزو 3166 رمز | CN-23 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 1.25 ٹریلین US$ 198.4 بلین (سولہواں) |
- فی کس | CNY 27,076 US$ 4,000 (سولہواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.808 (اعلی) (گیارھواں) |
ویب سائٹ | www |
ہیلونگجیانگ کی سرحد جنوب میں جیلن اور مغرب میں اندرونی منگولیا سے جبکہ یہ یہ شمالی اور مشرق میں روس کے سرحد بھی سرحد رکھتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-05
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اپریل 2011۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-04
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ہیلونگجیانگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ہیلونگجیانگ حکومت کی ویب گاہ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hlj.gov.cn (Error: unknown archive URL)