ہیلٹن مائیکل ایکرمین (پیدائش: 28 اپریل 1947ء)|(انتقال:2 ستمبر 2009ء) جنوبی افریقہ کے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھے اس نے ڈیل کالج بوائز ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی ، جہاں وہ ہیڈ بوائے تھے۔ اس نے نارتھمپٹن شائر کے لیے 1968ء سے 1971ء تک 4 کامیاب سیزن کھیلے، 5,000 سے زیادہ رنز بنائے اور 1981-82ء تک مغربی صوبے کے لیے کھیلتے رہے۔ ریٹائر ہونے کے بعد وہ کوچ اور ٹیلی ویژن مبصر بن گئے۔ [1] ان کے بیٹے ہیلٹن ڈی ایکرمین نے 1998ء میں جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی۔ [2]

ہیلٹن ایکرمین
ذاتی معلومات
مکمل نامہیلٹن مائیکل ایکرمین
پیدائش28 اپریل 1947(1947-04-28)
سپرنگس, ٹرانسوال، جنوبی افریقہ
وفات2 ستمبر 2009(2009-90-20) (عمر  62 سال)
کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
تعلقاتایچ ڈی ایکرمین (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1963/64–1965/66بارڈر
1966/67–1967/68نارتھ ایسٹرن ٹرانسوال
1967–1971نارتھمپٹن
1968/69–1969/70کوازولو نٹال
1970/71–1981/82مغربی صوبہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 234 74
رنز بنائے 12,219 1,975
بیٹنگ اوسط 32.49 31.85
100s/50s 20/60 2/13
ٹاپ اسکور 208 127
گیندیں کرائیں 2,477 162
وکٹ 32 5
بولنگ اوسط 43.75 24.60
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/61 3/29
کیچ/سٹمپ 199/– 30/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جنوری 2019

انتقال ترمیم

ایکرمین کا انتقال 2 ستمبر 2009ء کو کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ میں 62 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Telford Vice, "The Man with a Gleam in His Eye" Cricinfo, 4 September 2009
  2. "How many players have started their careers with three successive fifties in ODIs?"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2021