ہیما سردیسائی
ہیما سردیسائی بھارت کی ایک مشہور پس پردہ گلوکارہ ہے۔[1]
ہیما سردیسائی | |
---|---|
Hema Sardesai at HICONS Bash | |
ذاتی معلومات | |
اصناف | بھارتی کلاسیکی موسیقی، ماثوراتی موسیقی، انڈی پاپ |
پیشے | گلوکارہ، پس پردہ گلوکار، آہنگساز |
آلات | نغمہ سرا |
سالہائے فعالیت | 1989-تاحال |
ویب سائٹ | HemaSardesai.com |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hema's biography"۔ 17 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2016