ہیمسٹر
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ہیمسٹر | |
---|---|
Syrian hamster
| |
اسمیاتی درجہ | ذیلی خاندان [1][2][3] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | ممالیہ |
طبقہ: | کترنے والاia |
ذیلی طبقہ: | Myomorpha |
اعلی خاندان: | Muroidea |
خاندان: | Cricetidae |
الأسرة: | Cricetinae Fischer de Waldheim، 1817 |
سائنسی نام | |
Cricetinae[1][2][3][4] Gotthelf Fischer von Waldheim ، 1817 | |
Genera | |
Mesocricetus Phodopus |
|
| |
درستی - ترمیم |
ہیمسٹر (چُوہا) ایک زمین کھودنے والا جانور ہے جو Cricetinae کے ذیلی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس خاندان میں اس کی 18 اقسام موجود ہیں۔ اس کے گال پھولے ہوئے ہوتے ہیں جو ہیمسٹر کے کاندھوں تک آ جاتے ہیں۔ عام چُوہے اور دوسرے بِل بنانے والے جانوروں کی طرح ہیمسٹر کو بھی تجربہ گاہوں میں طب کے طالبِ علموں کے عملی امتحانات کے سلسلے میں اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑتا ہے۔ ہیمسٹر (چُوہا) بھی اپنی فطرت کے مطابق رات ہی کو اپنے ٹھکانے سے نکلتا ہے۔
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |
- ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
- ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13000348 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-8018-8221-0
- ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13000348 — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 239 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
- ^ ا ب BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/10128997 — عنوان : Adversaria zoologica — صفحہ: 372