ہیو چِھزم (انگریزی: Hugh Chisholm؛ /ˈɪzəm/؛ 22 فروری 1866ء – 29 ستمبر 1924ء) برطانوی صحافی تھے۔ وہ انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا کے دسویں، گیارہویں اور بارہویں ایڈیشن کے ایڈیٹر تھے۔

ہیو چھزم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 فروری 1866ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 ستمبر 1924ء (58 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کرائسٹ چرچ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

ترمیم

وہ لندن، انگلینڈ میں ہینری ولیمز چھزم (1809ء–1901ء) اور اینا لوئیسا بیل کے یہاں پیدا ہوئے۔ ریاضی دان گریس چھزم ان کی ہمشیرہ تھیں۔ انھوں نے فیلسٹڈ اسکول سے تعلیم حاصل کی اور سنہ 1884ء میں کارپس کرسٹی کالج، آکسفورڈ سے میٹرک کیا، سنہ 1888ء میں Literae humaniores میں پہلی جماعت کے ساتھ گریجویشن کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hugh-Chisholm — بنام: Hugh Chisholm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jh4rrf — بنام: Hugh Chisholm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb135261148 — بنام: Hugh Chisholm — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ