یارک یونیورسٹی (انگریزی: York University) (فرانسیسی: Université York) کینیڈا میں انٹاریو کے شہر ٹورانٹو میں ایک عوامی تحقیقاتی یونیورسٹی ہے۔ یہ کینیڈا کی تیسری سب سے بڑی یونیورسٹی ہے اور اس میں تقریباً 55،700 طلبہ، 7،000 فیکلٹی اور عملہ اور دنیا بھر میں 325،000 سے زائد سابق طلبہ ہیں۔

یارک یونیورسٹی
شعارTentanda via (لاطینی زبان)
اردو میں شعار
The way must be tried
قسمعوامی جامعہ
قیام1959
انڈومنٹ$496 million[1]
چانسلرGregory Sorbara
Rhonda Lenton[2]
پرو ووسٹLisa Philipps
انتظامی عملہ
7,000
طلبہ55,700
انڈر گریجویٹ49,700[3]
پوسٹ گریجویٹ6,000
مقامٹورانٹو، ، Canada
کیمپسشہری علاقہ / مضافاتan,
185 ha (457.14 acre)
رنگ
   
وابستگیاںAUCC, CARL, IAU, COU, U Sports, OUA, CUSID, Fields Institute, Ontario Network of انجینئری میں خواتین, CBIE, CFS, CUP.
ماسکوٹYeo the Lion
ویب سائٹwww.yorku.ca

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Archived copy" (PDF)۔ 02 اگست 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2019 
  2. "Convocation starts for York's Class of 2018 amid record-long strike - The Star"۔ 11 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2018 
  3. "About York University"۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2019