یزید بن مہلب
یزید بن مہلب (پیدائش: 720ء - وفات: 772ء) بنو امیہ کے خلیفہ سلیمان بن عبدالمالک کا ایک ممتاز فوجی جرنیل تھا۔ یہ خراسان کا گورنر بھی رہا ہے۔ اس نے امویوں کے خلاف بڑی بغاوتیں و شورشیں پیدا کیں تھیں۔ واسط پر چڑھائی کرکے قابض ہوا تھا۔ یزید بن مہلب، مسلمہ بن عبدالمالک سے مقابلہ کرتے ہوئے مارا گیا۔
یزید بن مہلب | |
---|---|
(عربی میں: يزيد بن المهلب) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 673 |
تاریخ وفات | سنہ 720 (46–47 سال) |
شہریت | ![]() |
والد | مہلب بن ابی صفرہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سرکاری ملازم، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- 1437