یورپی آزاد تجارت انجمن یا یورپین فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (European Free Trade Association) (EFTA) چار یورپی ممالک کے درمیان آزاد تجارتی تنظیم ہے، جو یورپی یونین کے متوازی اور منسلک ہے۔ [1]

یورپی آزاد تجارت انجمن
European Free Trade Association
Logo
Map of Europe with EFTA members highlighted in green.
Map of Europe with EFTA members highlighted in green.
Map of Europe with EFTA members highlighted in green.
سیکرٹریٹجنیوا، سوئٹزر لینڈ
سرکاری زبان انگریزی
قسم تجارتی اتحاد
رکن ریاستیں
رہنما
 -  سیکرٹری جنرل Kristinn F. Árnason
 -  ورپی آزاد تجارت انجمن کونسل چیئر آئس لینڈ
اسٹیبلشمنٹ 3 مئی 1960
 -  یورپی آزاد تجارت انجمن کنونشن 4 جنوری 1960 
رقبہ
 -  کل 529,600 کلومیٹر2
204,518 مربع میل
آبادی
 -  2012 تخمینہ 13,389,956
 -  کثافت 100.6/کلومیٹر2
59.82/مربع میل
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2011 آئی ایم ایف تخمینہ
 -  کل $623.5 بلین
 -  فی کس $44,828
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2011 آئی ایم ایف تخمینہ
 -  کل $1138.8 بلین
 -  فی کس $58,714
کرنسی
آئس لینڈ کا پرچمکرونا krISK
لیختینستائن کا پرچمفرانک Fr.CHF
ناروے کا پرچمکرون krNOK
سویٹزرلینڈ کا پرچمفرانک Fr.CHF
منطقۂ وقت مغربی یورپی وقت / مرکزی یورپی وقت (متناسق عالمی وقت+0 / +1)
 -  گرما (روشنیروز بچتی وقت) مغربی یورپی گرما وقت / مرکزی یورپی گرما وقت (متناسق عالمی وقت+1 / +2)
ویب سائٹ
efta.int

موجودہ ارکین ترمیم

پرچم معاہدہ پارٹی الحاق آبادی رقبہ (کلومیٹر²) دار الحکومت خام ملکی پیداوار ملین (مساوی قوت خرید)[2] فی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)[2]
  آئس لینڈ 1 جنوری 1970 320,000 103,000 ریکیاوک 12,831[3] 39,223[3]
  لیختینستائن 1 جنوری 1991 34,247 160.4 واڈوز 3,545[4] 98,432[4]
  مملکت ناروے 3 مئی 1960 5,038,137 385,155 اوسلو 265,911[5] 53,470[5]
  اتحاد سویٹزر لینڈ 3 مئی 1960 8,000,000 41,285 برن 363,421[6] 45,417[6]

تاریخ رکنیت ترمیم

پرچم ریاست الحاق ترک یورپی آزاد تجارت انجمن نوٹس
  آسٹریا 1960 1995
  ڈنمارک 1960 1973
  فنلینڈ 1986 1995
  آئس لینڈ 1970
  لیختینستائن 1991
  ناروے 1960
  پرتگال 1960 1986
  سویڈن 1960 1995
  سوئٹزرلینڈ 1960
  برطانیہ 1960 1973
 یورپی کونسلشینگن علاقہیورپی آزاد تجارت انجمنیورپی اقتصادی علاقہیوروزونیورپی یونینیورپی یونین کسٹم یونینانٹرنیشنل حیثیت اور یورو کا استعمالجی یو اے ایموسطی یورپی آزاد تجارت معاہدہنارڈک کونسلبالٹک اسمبلیبینیلکسVisegrad Groupمشترکہ سفری علاقہبحیرہ اسود اقتصادی تعاون تنظیمیونین ریاستسوئٹزرلینڈآئس لینڈناروےلیختینستائنسویڈنڈنمارکفنلینڈپولینڈچیک جمہوریہمجارستانسلوواکیہیوناناستونیالٹویالتھووینیابیلجیمنیدرلینڈزلکسمبرگاطالیہفرانسہسپانیہآسٹریاجرمنیپرتگالسلووینیامالٹاقبرصجمہوریہ آئرلینڈبرطانیہکرویئشارومانیہبلغاریہترکیموناکوانڈورہسان مارینوویٹیکن سٹیجارجیایوکرینآذربائیجانمالدوواآرمینیاروسبیلاروسسربیاالبانیہمونٹینیگرومقدونیہبوسنیا و ہرزیگوویناکوسووہقازقستان
اسماء پر کلک کیا جا سکتا ہے۔

جنرل سیکرٹریز ترمیم

ریاست نام سال
  مملکت متحدہ Frank Figgures 1960–1965
  مملکت متحدہ John Coulson 1965–1972
  سویڈن Bengt Rabaeus 1972–1975
  سوئٹزرلینڈ Charles Müller 1976–1981
  ناروے Per Kleppe 1981–1988
  آسٹریا Georg Reisch 1988–1994
  آئس لینڈ Kjartan Jóhannsson 1994–2000
  سوئٹزرلینڈ William Rossier 2000–2006
  ناروے Kåre Bryn 2006-2012
  آئس لینڈ Kristinn F. Árnason 2012–تا حال

حوالہ جات ترمیم

  1. "The European Free Trade Association"۔ efta.int۔ efta.int۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014 
  2. ^ ا ب in international dollars (rounded)
  3. ^ ا ب "Iceland"۔ International Monetary Fund۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2013 
  4. ^ ا ب لیختینستائن, Infobox
  5. ^ ا ب "Norway"۔ International Monetary Fund۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2012 
  6. ^ ا ب "Switzerland"۔ International Monetary Fund۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2013