یورپی جامعہ قبرص (يونانی: Ευρωπαϊκό Πανεπιστήμιο Κύπρου) (انگریزی: European University Cyprus) کا شمار قبرص کی بڑی جامعات میں ہوتا ہے- یہ قبرص کے دار الحکومت نیکوسیا میں واقع ہے- جامعہ میں تقریبا 4،000 طالب علم زیر تعلیم ہیں-

یورپی جامعہ قبرص
EUC logo.jpg
قسمغیر سرکاری
قیام1961
ڈاکٹر اینریاس الیفتھریادس
ریکٹرڈاکٹر اینریاس اورفانیدس
طلبہ4,000
مقامنیکوسیا، قبرص
ویب سائٹیورپی جامعہ قبرص