یوریشیا سرنگ (انگریزی: Eurasia Tunnel) استنبول، ترکی میں ایک زمین دوز سرنگ ہے جو آبنائے باسفورس کے نیچے بنائی گئی ہے۔ سرنگ کا باضابطہ افتتاح 20 دسمبر 2016ء کو ہوا [3][4][5] اور 22 دسمبر 2016ء کو اسے ٹریفک کے لیے کھولا گیا۔ 5.4 کلومیٹر (3.4 ملی میٹر) دو منزلہ سرنگ استنبول کے یورپی حصے قوم قاپی کو ایشیائی حصے قاضی کوئے سے جوڑتی ہے [6] کل راستہ 14.6 کلومیٹر (9.1 میل) ہے جس میں سرنگ تک جانے والی سڑکیں بھی شامل ہیں۔ [7] یہ سمندری فرش کے نیچے باسفورس کو 106 میٹر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی میں پار کرتا ہے۔ [8] [9] [10] دونوں براعظموں کے مابین سفر میں 5 منٹ لگتے ہیں۔ [5][7][9][11]

Two two lane roads depicted. At the bottom left, a car is travelling. At the bottom right, a van parked on diagonally-crossed marked no-entry section. Two lane road on the right splits into a tunnel and a single-lane exit.
یوریشیا سرنگ
جائزہ
رسمی نامAvrasya Tüneli
مقامآبنائے باسفورس، استنبول، ترکی
متناسقات41°00′17″N 28°59′41″E / 41.00472°N 28.99472°E / 41.00472; 28.99472
حیثیتمفتوح
راستہ ڈی۔ 100
شروعقوم قاپی
اختتامحیدر پاشا
عملیہ
کام کا آغاز26 فروری 2011
افتتاح22 دسمبر 2016
مالکMinistry of Transportation and Infrastructure
عاملAvrasya Tüneli İşletme İnşaat ve Yatırım A.Ş۔ (ATAŞ)
ٹریفککار ، منی بس ، وین
CharacterUndersea, double-deck tunnel
محصول16,60 ترکی لیرہ گاڑیوں کے لیے 24,90 ترکی لیرہ منی بسوں کے لیے
تکنیکی
لمبائی5.4 کلومیٹر (3.4 میل)[1]
No. رویہ (سڑک)2 x 2
آپریٹنگ رفتار70 کلومیٹر/گھنٹہ (43 میل فی گھنٹہ)[2]
یوریشیا سرنگ is located in استنبول
یوریشیا سرنگ
یوریشیا سرنگ
استنبول ، ترکی میں یوریشیا سرنگ کا مقام

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Mesut Altun (19 دسمبر 2016)۔ "Son dakika haberi: Avrasya Tüneli yarın açılıyor"۔ Sabah۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2018 
  2. Avrasya Tüneli Safety Brochure۔
  3. "Istanbul's $1.3BN Eurasia Tunnel prepares to open"۔ Anadolu Agency۔ 19 دسمبر 2016 
  4. "Eurasia Tunnel opens, linking Europe and Asia in 15 minutes"۔ Daily Sabah۔ 20 دسمبر 2016 
  5. ^ ا ب "Eurasia Tunnel Project" (PDF)۔ Unicredit – Yapı Merkezi, SK EC Joint Venture۔ 20 جنوری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014 
  6. While, for both directions, the mouth openings of the tunnel on the Asian side are situated in the Haydarpaşa quarter, the access roads begin or end in the adjacent Koşuyolu quarter.
  7. ^ ا ب "Çift katlı Avrasya Tüneli'nde kazı işlemi devam ediyor"۔ حریت (ترکی اخبار) (بزبان التركية)۔ 2013-09-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014 
  8. "Avrasya tüneli'nin temeli atıldı"۔ Zaman (بزبان التركية)۔ 2011-02-26۔ 03 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014 
  9. ^ ا ب
  10. "Environmental and Social Impact Assessment for the Eurasia Tunnel Project Istanbul, Turkey" (PDF)۔ ERM Group, Germany and UK & ELC-Group, Istanbul۔ January 2011۔ صفحہ: 42۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2014