یونائیٹڈ ایئر لائنز
یونائیٹڈ ایئر لائنز (انگریزی:United Airlines ) امریکا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] یونائیٹڈ ایئر لائنز کا مرکزی دفتر امریکا کے ائیر پورٹ اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
یونائیٹڈ ایئر لائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 6 اپریل 1926 | |||
اسٹاک ایسکچینج | نیزڈیک (UAL) | |||
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] | |||
بانی ادارہ | یونائیٹڈ ایئر لائنز ہولڈنگز | |||
ہب | ڈینور بین لاقوامی ہوائی اڈا ، جارج بش انٹرکانٹینینٹل ایئرپورٹ ، لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا ، نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا ، اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا ، سان فرانسسکو انٹرنیشنل ہوائی اڈا ، واشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، بوئنگ 737 میکس ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر | |||
مالک | یونائیٹڈ ایئر لائنز ہولڈنگز | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ EU Transparency Register ID: https://transparency-register.europa.eu/searchregister-or-update/organisation-detail_en?id=371838712280-15 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2022
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |