یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اسپورٹس کمپلیکس

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اسپورٹس کمپلیکس (انگریزی: United Bank Limited Sports Complex) کراچی، پاکستان میں ایک کرکٹ میدان ہے۔ [1] یہ یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ بھی ہے۔

یونائیٹڈ بینک لیمیٹڈ اسپورٹس کمپلیکس
مقامکراچی، پاکستان
تاسیس1992ء /1993ء
بمطابق 17 September 2016
ماخذ: https://cricketarchive.com/Archive/Grounds/14/9716.html Ground profile

حوالہ جات

ترمیم
  1. "United Bank Limited Sports Complex"۔ ESPN Cricinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-17

بیرونی روابط

ترمیم