یوننان
یوننان (Yunnan) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ جو بعید جنوب مغربی چین میں واقع ہے۔ یہ تقریبا 394,000 مربع کلومیٹر (152،000 مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی آبادی 45.7 ملین (2009) ہے۔ صوبے کا دارالحکومت کونمینگ ہے۔ صوبے کی سرحدیں ویتنام، لاؤس اور برما سے ملتی ہیں۔ دریائے سرخ صوبے میں بہتا ہوا ویتنام میں داخل ہوتا ہے۔
云南省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 云南省 (Yúnnán Shěng) |
• مخفف | 滇 (Diān) اس کے علاوہ: 云/雲 (Yún) |
نقشہ محل وقوع صوبہ یوننان Yunnan Province | |
وجہ تسمیہ | Yún (云/雲) – سلسلہ کوہ یونلنگ nán (南) – جنوب "یونلنگ کی جنوبی زمین"[1] |
دارالحکومت | کونمینگ |
سب سے بڑا شہر | کونمینگ |
تقسیمات | 16 پریفیکچر، 129 کاؤنٹیاں، 1565 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | چن گواگرونگ |
• گورنر | لہ جیہینگ |
رقبہ[2] | |
• کل | 394,000 کلومیٹر2 (152,000 میل مربع) |
رقبہ درجہ | آٹھوان |
آبادی (2010)[3] | |
• کل | 45,966,239 |
• درجہ | بارھواں |
• کثافت | 120/کلومیٹر2 (300/میل مربع) |
• کثافت درجہ | چوبیسواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان – 67% یی – 11% بائی – 3.6% ہانی – 3.4% ژوانگ – 2.7% دائی – 2.7% میاو – 2.5% ہوئی – 1.5% تبتی – 0.3%- ڈیآنگ(تآنگ)-0.19% |
• زبانیں اور لہجے | جنوب مغربی مینڈارن |
آیزو 3166 رمز | CN-53 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 1.172 ٹرلین US$ 191.19 بلین (چوبیسواں) |
- فی کس | CNY 25,478 US$ 4,156 (تیسواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.710 (متوسط) (اٹھائیسواں) |
ویب سائٹ | http://www.yn.gov.cn (آسان چینی) |
یوننان | |||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 云南 | ||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 雲南 | ||||||||||||||||||||||||
ہانیو پنین | Yúnnán | ||||||||||||||||||||||||
لغوی معنی | بادل پہاڑوں کا جنوبی | ||||||||||||||||||||||||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Origin of the Names of China's Provinces آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ people.com.cn (Error: unknown archive URL)". People's Daily Online. (چینی میں)
- ↑ "Doing Business in Yunnan Province of China"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013