15 مئی 16 مئی 17 مئی 18 مئی 19 مئی

واقعات ترمیم

  • 1995ء اسرائیل،لبنان اور امریکا کے مابین معاہدے پردستخط جس کے تحت اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلالے گا [1]
  • 1995ء یاک شیراک نے فرانس کے صدر کاعہدہ سنبھالا[1]
  • 1983ء اسرائیل، لبنان اور امریکا کے مابین اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلانے کے معاہدے پردستخط[1]
  • 1983ء اسرائیل اور لبنان نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
  • 1978ء چارلی چپلن کی چوری شدہ لاش دوماہ بعد بازیاب کرالی گئی[1]
  • 1976ء ازبک میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک اور دس ہزار بے گھر ہوئے [1]
  • 1969ء انٹرنیشنل ٹریبونل ایوارڈ کے تحت بھارت اور پاکستان کے مابین رن آف کچھ سرحدی تنازع طے پایا[1]
  • 1967ء عرب اسرائیل جنگ: مصری صدر جمال عبد الناصر نے اسرائیل سے اقوام متحدہ کی ایمرجنسی فورس کے تدریجی انخلاء کا مطالبہ کیا[1]
  • 1940ء جنگ عظیم دوم: جرمنی نے برسلز اوربیلجئیم پر قبضہ کر لیا[1]
  • 1865ء انٹرنیشنل ٹیلی گراف یونین قائم ہوئی[1]
  • 1792ء نیویارک اسٹاک ایکسچینج کا قیام عمل میں آیا[1]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 

"