1938ء فیفا عالمی کپ، فیفا عالمی کپ کا تیسرا ایڈیشن تھا جو فرانس میں منعقد ہوا۔ فائنل میں  اطالیہ کی ٹیم نے  مجارستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کرمسلسل دوسری بار فٹ بال کا عالمی کپ جیتا تھا۔

1938 فیفا عالمی کپ
Coupe du Monde 1938
1938 کے فیفا عالمی کپ کا اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکفرانس
تاریخ4 جون – 19 جون
ٹیمیں15 (4 اتحادیوں سے)
میدان10 (10 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین اطالیہ (2 بار)
دوسرے درجہ پر مجارستان
تیسرے درجہ پر برازیل
چوتھے درجہ پر سویڈن
اعداد و شمار
کل مقابلے18
گول84 (4.67 فی میچ)
تماشائی369,720 (20,540 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والابرازیل کا پرچم ڈا سلوالیونیڈاذ (7 گول)
1934
1950

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم