1980 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے بائیسویں اولمپکس تھے، جو سوویت یونین کے شہر ماسکو میں 1980ء میں 19 جولائی تا 3 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  • "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی