مرکزی مینیو کھولیں

1996 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXVI Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے چھبیسویں اولمپکس تھے، جو امریکا کے شہر اٹلانٹا (جارجیا) میں 1996ء میں 19 جولائی تا 4 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

1996ء گرمائی اولمپکس
Games of the XXVI Olympiad
LT-1996-50litų-XXVI Olympic Games-b.png
میزبان شہر اٹلانٹا، جارجیا، جارجیا (امریکی ریاست)، ریاستہائے متحدہ امریکہ
نعرہ The Celebration of the Century
شریک ممالک 197،, 3,523 خواتین)
مقابلہ جات 26 کھیلوں میں 271 مقابلہ جات
افتتاحی تقریب جولائی 19
اختتامی تقریب اگست 4
رسمی آغاز صدر بل کلنٹن
کھلاڑیوں کا حلف Teresa Edwards
منصفین کا حلف Hobie Billingsley
اولمپک مشعل محمد علی کلے
میدان Centennial Olympic Stadium

فہرست

تفصیلترميم

26 کھیلوں میں 271 مختلف مقابلے، 29 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 10,320 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے 6,797 مرد، 3,523 خواتین مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 44 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 101 بنتی ہے۔ اس کے بعد اروس اور جرمنی نے بالترتیب 26 اور 20 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 63 اور 65 تھی۔

تمغا جاتترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم

  • "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی۔
ماقبل 
بارسلونا
گرمائی اولمپکس
اٹلانٹا

XXVI Olympiad (1996)
مابعد 
‎سڈنی