2020 کبڈی عالمی کپ کبڈی ورلڈ کپ (سرکل اسٹائل) کا ساتواں ایڈیشن ہے ، جس کا انعقاد 9 فروری سے 16 فروری 2020 تک افتتاحی تقریب کے ساتھ 9 فروری 2020 کو پنجاب اسٹیڈیم ، لاہور ہوا۔ ٹورنامنٹ پنجاب ، پاکستان میں منعقد ہوا۔ [1] اس ٹورنامنٹ کا فائنل 16 فروری کو کھیلا گیا۔ فائنل میچ Flag of Pakistan.svg پاکستان نے جیتا۔

2020 کبڈی عالمی کپ
معلومات ٹورنامنٹ
تاریخ9 فروری–16 فروری
انتظامیہسپورٹس بورڈ پنجاب
فارمیٹسرکل اسٹائل (مرد)
ٹورنامنٹ
فارمیٹ
راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبان ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
مقام3
شریک ٹیمیں10
Final positions
ChampionsFlag of Pakistan.svg پاکستان
→ 2016 (پچھلا)
2021 (اگلا) ←

تنظیمترميم

ٹورنامنٹ کا انعقاد حکومت پنجاب ، پاکستان ، سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان کبڈی فیڈریشن نے کیا تھا۔[2]

شریک ممالکترميم

8 روزہ کبڈی عالمی کپ میں 10 ممالک شامل ہیں۔ [3]

ٹیمیںترميم

مقاماتترميم

کبڈی عالمی کپ کے مقابلےمندرجہ ذیل مقامات پر کھیلے گئے۔

افتتاحی تقریبترميم

افتتاحی تقریب 9 فروری 2020 کو پنجاب اسٹیڈیم ، لاہور میں ہوئی۔ [4]

پول پوائنٹسترميم

نتیجہ پوائنٹس
جیت 2 پوائنٹس
ڈرا 1 پوائنٹ
ہار 0 پوائنٹ

گروپ اسٹیجترميم

پول اےترميم

ٹیم میچ جیتے ڈرا ہارے سکور سکور سکور فرق پوائنٹس
  پاکستان 3 3 0 0 166 78 +88 6
  آسٹریلیا 3 2 0 1 126 123 +3 4
  کینیڈا 3 1 0 2 100 143 -43 2
  آذربائیجان 3 0 0 3 85 133 -48 0
  کینیا (W) 0 0 0 0 0 0 0 0
     پہلی دو ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں

پول بیترميم

ٹیم میچ جیتے ڈرا ہارے سکور سکور سکور فرق پوائنٹس
  بھارت 4 4 0 0 107 46 +61 8
  ایران 4 3 1 0 211 118 +93 6
  انگلستان 4 1 0 3 122 176 -54 2
  جرمنی 4 1 0 3 143 180 -37 2
  سیرالیون 4 0 0 4 77 188 -111 0
     پہلی دو ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں۔

مقابلوں کی تفصیلترميم

نوٹ: تمام میچوں کے اوقات پاکستان معیاری وقت (یو ٹی سی+5: 00) کے مطابق ہیں۔


9 فروری 2020
18:30
  پاکستان 64–23   کینیڈا
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

9 فروری 2020
20:00
  ایران 60–19   سیرالیون
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

10 فروری 2020
15:00
  بھارت 62-28   جرمنی
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

10 فروری 2020
18:00
  ایران 57-26   انگلستان
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

10 فروری 2020
19:30
  آسٹریلیا 48-37   کینیڈا
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

11 فروری 2020
15:30
  آسٹریلیا 53 – 24   آذربائیجان
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

11 فروری 2020
16:45
  جرمنی 49 – 28   انگلستان
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

11 فروری 2020
18:00
  بھارت 45 – 18   سیرالیون
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

12 فروری 2020
13:30
  کینیڈا 40 – 31   آذربائیجان
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد

12 فروری 2020
16:45
  ایران 55 – 23   جرمنی
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد

12 فروری 2020
14:45
  انگلستان 40 – 26   سیرالیون
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد

13 فروری 2020
15:30
  جرمنی 43 – 14   سیرالیون
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد

13 فروری 2020
19:30
  پاکستان 62 – 25   آسٹریلیا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد

14 فروری 2020
14:30
  پاکستان 40 - 30   آذربائیجان
ظہور الہی اسٹیڈیم، گجرات

ناک آؤٹ مرحلہترميم

  سیمی فائنل فائنل
             
15 فروری – پنجاب سٹیڈیم، فیصل آباد
   بھارت 42  
   آسٹریلیا 31  
 
16 فروری – پنجاب سٹیڈیم، لاہور
       پاکستان 43
     بھارت 41
 
 
تیسرا مقام
15 فروری – پنجاب سٹیڈیم، فیصل آباد 16 فروری – پنجاب سٹیڈیم، لاہور
   پاکستان 52    ایران  54
   ایران 30      آسٹریلیا  33

سیمی فائنلترميم

15 فروری 2020
18:00
  بھارت 42 - 31   آسٹریلیا
پنجاب سٹیڈیم، فیصل آباد

15 فروری 2020
19:30
  پاکستان 52 - 30   ایران
پنجاب سٹیڈیم، فیصل آباد

تیسری پوزیشن کا مقابلہترميم

16 فروری 2020
16:00
  ایران 54-33   آسٹریلیا
پنجاب سٹیڈیم, لاہور

فائنلترميم

16 فروری 2020
18:00
  بھارت 41-43   پاکستان
پنجاب سٹیڈیم، لاہور

نتیجہترميم

2020 کبڈی ورلڈ کپ
دوسری پوزیشن جیتا تیسری پوزیشن
 

بھارت

 

پاکستان

 

ایران

براڈ کاسٹننگترميم

ٹیلی ویژن
ممالک براڈکاسٹر
  پاکستان جیو سوپر
  بھارت پی ٹی سی نیوز
  مملکت متحدہ
  یورپی اتحاد
پی ٹی سی پنجابی
آن لائن ویب سٹریمنگ بی سپورٹس پاکستان


اسپانسرزترميم

تپال تیز گام (سرکردہ)
دیگر سپانسر
روزنامہ جنگ اینگرو کارپوریشن ہومیج ٹرانس گروپ
کیو موبائل پیپسی اسپائر مغل سٹیل

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم