2025ء میں وفیات
یہ 2025ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فروری
ترمیمجنوری
ترمیم15
ترمیم- جعفر مسعود حسنی ندوی- 60 سال، بھارتی عالم دین، معلم، مصنف
- سید محمد اصغر شاہ- 75 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسمبلی (2002ء - 2007ء، 2013ء - 2018ء)
11
ترمیم- نیل فرنچ (کرکٹر)- 60 سال، انگریز کرکٹ کھلاڑی
3
ترمیم- ساجد حیدر- پاکستانی پائلٹ و مصنف۔