آصف خان اول اکبر کے زمانے میں ایک مسلم تاجک امیر تھے ۔ وہ الہ آباد صوبہ کے حاکم تھے۔ انھوں نے بہت سی مغل فوجی مہمات میں شرکت کی تھی، جن میں 1564 مں گڑھا کی مغل فتح شامل ہے۔ وہ 1576 کے ہلدی گھاٹی معرکہ میں بھی موجود تھے۔ [1]

آصف خان 1565 میں جونپور میں مغلوں کی گڑھا کی فتح سے لے کر اکبر کو غنیمت پیش کرتے ہوئے

حوالہ جات ترمیم

  1. Satish Chandra (2007)۔ Medieval India: From Sultanat To The Mughals-Mughal Empire (1526-1748) - Part II۔ صفحہ: 105–106