حضرت عامرؓ
معلومات شخصیت
کنیت ابوبردہ

نام و نسب ترمیم

یہ جو عامرنام، ابوبردہ کنیت ،یہ بھی حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ کے بھائی تھے۔

اسلام ترمیم

بھائی کے ساتھ اسلام لائے اوران ہی کے ساتھ حبشہ گئے پھر وہاں سے حضرت جعفر طیار کے ساتھ مدینہ منورہ آئے۔ [1] مدینہ آنے کے بعد کے حالات کا کچھ پتہ نہیں چلتا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. (اسدالغابہ:5/197)