ابی بن ثابت غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔

ابی بن ثابت
معلومات شخصیت

نام ونسب ترمیم

ابی بن ثابت بن المنذر بن حرام بن عمرو بن زيد مناة بن عدی بن عمرو بن مالك بن النجار الأنصاری الخزرجی۔ ابو شداد یا ابو الشیخ کنیت ہے۔

اسلام ترمیم

مدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا حسان بن ثابت اور اوس بن ثابت کے بھائی ہیں۔

غزوات ترمیم

غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شریک ہوئے۔

وفات ترمیم

واقعہ بئر معونہ میں شہید ہوئے۔[1][2][3]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 108حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 129،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  3. الاصابہ فی تمیز الصحابہ،ابن حجر عسقلانی،جلد 1، صفحہ74،مکتبہ رحمانیہ لاہور۔