اوس بن ثابت
اوس بن ثابت غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔
اوس بن ثابت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
نسب ترمیم
ان کا پورا نسب اوس بن ثابت بن المنذر بن حرام بن عمرو بن زيد مناة بن عدی بن عمرو بن مالك ابن النجار بن ثعلب بن عمرو بن الخزرج الأنصاري الخزرجي البخاری ہیں یہ شاعر رسول حسان بن ثابت اور ابی بن ثابت کے بھائی اور شداد بن اوس کے والدتھے۔
اسلام ترمیم
مدینہ منورہ کے ان 70 لوگوں کے ساتھ تھے جنھوں نے بیعت عقبہ میں بیعت کی تھی۔
غزوات ترمیم
غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شامل تھے۔