اجیت جوگی (انگریزی: Ajit Jogi) (29 اپریل 1946ء تا 29 مئی 2020ء) بھارت کے سیاست دان تھے۔ ان کا سیاسی تعلق جنتا کانگریس چھتیس گڑھ سے تھا۔ وہ چھتیس گڑھ کے پہلے وزیر اعلیٰ رہے۔ انھوں بھوپال کے نیشنل انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی، بھوپال سے 1968ء میں میکینکل انجیئرنگ میں ڈگری حاصل کی۔[8]

اجیت جوگی
تفصیل=
تفصیل=

President of Janta Congress Chhattisgarh
مدت منصب
23 جون 2016 – 29 مئی 2020
Office Established
Amit Jogi
Chief Minister of Chhattisgarh 1st
مدت منصب
9 نومبر 2000 – 6 دسمبر 2003
گورنر
Office Established
رمن سنگھ
رکن قانون ساز اسمبلی of چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز for Marwahi
مدت منصب
11 دسمبر 2018 – 29 مئی 2020
Amit Jogi
 
مدت منصب
2001 – 2013
Ram Dayal Uike
Amit Jogi
رکن پارلیمان of بھارتی پارلیمان
مدت منصب
2004 – 2008
Shyama Charan Shukla
Chandulal Sahu
مدت منصب
1998 – 1999
Nand Kumar Sai
Vishnudeo Sai
رکن پارلیمان of راجیہ سبھا for مدھیہ پردیش
مدت منصب
1986 – 1998
معلومات شخصیت
پیدائش 29 اپریل 1946ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلاسپور، چھتیس گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 مئی 2020ء (74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رائے پور [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش رائے پور
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)[3]
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Amit Jogi
عملی زندگی
مادر علمی فیکلٹی آف لا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [3]،  سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنتا کانگریس چھتیس گڑھ ترمیم

جوگی نے جنتا کانگریس چھتیس گڑھ نامی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی۔ اس سے قبل وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن تھے مگر پارٹی نے انھیں اور ان کے بیٹے امت جوگی کو نکال دیا تھا۔ انھیں کنکر ضلع میں ضمنی انتخابات کے دوران میں دھاندلی کے الزام میں 6 سال سے پارٹی سے نکالا گیا تھا۔[9][10][11] جوگی نے ضلع کبیردھام میں اپنی جماعت کا اعلان کیا اور رمن سنگھ کو دعوت مقابلہ دے دیا۔[12][13]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب https://www.hindustantimes.com/india-news/ajit-jogi-first-chief-minister-of-chhattisgarh-dies-at-74/story-ntcOrKr3LLvAk7dm8b54qN.html
  2. https://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/ajit-jogi-first-chief-minister-of-chhattisgarh-dies-at-74/articleshow/76089636.cms
  3. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
  5. "Ajit Jogi (born 29 اپریل 1946 died 29 مئی 2020)"۔ 16 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2015 
  6. http://www.answers.com/topic/ajit-jogi
  7. Dr. Renu Jogi[1]
  8. "Same battles, different turfs"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 27 مارچ 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2010 
  9. R. Krishna Das (2016-06-21)۔ "Ajit Jogi announces new political party"۔ Business Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2020 
  10. R. Krishna Das (2016-06-06)۔ "Congress set to split in Chhattisgarh"۔ Business Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2020 
  11. Kavita Chowdhury (2015-12-30)۔ "Congress embarrassed after audio tapes link Ajit Jogi to sabotaging party prospects in 2014 bypolls"۔ Business Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2020 
  12. "Chhattisgarh Janta Congress: Ajit Jogi names his new party"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ 21 جون 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2020 
  13. "Ajit Jogi names new party, Chhattisgarh Janata Congress (Jogi)"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2016-06-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2020 
لوک سبھا
ماقبل  Member of Parliament
for Raigarh

1998 – 1999
مابعد 
ماقبل  Member of Parliament
for Mahasamund

2004 – 2009
مابعد 
سیاسی عہدے
ماقبل 
Chhattisgarh part of
Madhya Pradesh State
چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلی کی فہرست
9 نومبر 2000 – 6 دسمبر 2003
مابعد