انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی

انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (انگریزی: Information Technology University، معنی: جامعہ اطلاعیات) لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک اعلیٰ تعلیمی ادارہ ہے۔ آئی ٹی یو لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے 2012ء میں قائم کی۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی
معلومات
تاسیس 2012ء (2012ء)
نوع عوامی جامعہ
محل وقوع
شہر لاہور
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
شماریات
الدمية ITUian
ویب سائٹ www.itu.edu.pk

حوالہ جات ترمیم