صفحۂ اول
جستہ جستہ
آس پاس
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ دیجیے
ویکیپیڈیا کا تعارف
عمومی اظہار لاتعلقی
تلاش
باب
:
حالیہ واقعات/سرخیاں
دیگر زبانیں
زیر نظر کریں
ترمیم
<
باب:حالیہ واقعات
خبروں میں موضوعات
ابراہیم رئیسی
صدر ایران
،
ابراہیم رئیسی
(تصویر میں)
ہیلی کاپٹر حادثے
میں ہلاک ہو گئے۔
لی شین لونگ
نے
سنگاپور کے وزیر اعظم
کی حیثیت سے تقریباً 20 سال بعد استعفا دیا اور
لارنس وونگ
نے ان کی جگہ لی۔
خلیجی ریاستوں
میں
سیلاب
آنے سے 33 افراد ہلاک ہو گئے۔
دمشق
میں ایرانی سفارت خانے پر فضائی حملے کے جواب میں
ایران نے اسرائیل کے خلاف
میزائل اور ڈرون حملے کیے۔
نوبل انعام یافتہ
نظریاتی طبیعیات دان
پیٹر ہگس
94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔