تبادلۂ خیال:ابن حجر عسقلانی
یہ تبادلۂ خیال ابن حجر عسقلانی میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
ابن حجر کے نام سے کئی افراد ہیں ان کے بارے منتظمین فرمائیں کیا کرنا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:18, 15 اپریل 2017 (م ع و)
- وہی جو اصول ہے، ابن حجر (ضد ابہام) صفحہ بنا کر اس میں سارے روابط ڈال دیں، ساتھ میں آدھی سطر میں شخصیت کی وضاحت، اگر دو یا اس سے زیادہ شخصیت کا مشہور نام بالکل ایک جیسا ہو تو قوسین میں تاریخ وفات/پیدائش یا شعبہ زندگی لکھ دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:34, 26 اپریل 2017 (م ع و)
- ابن حجر تو ہونگے لیکن عسقلانی کتنے افراد ہیں ؟--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 01:14, 27 اپریل 2017 (م ع و)
- علی نقی صاحب دیگر ویکیپیڈیا پر یہی نام موجود ہے۔ وہاں ابن حجر (ضد ابہام) موجود ہے نہ کے ابن حجر عسقلانی (ضد ابہام)۔ اور ان کا یہ ہی نام مقبول ہے حماد سعید تبادلہ خیال 03:18, 27 اپریل 2017 (م ع و)
- بندہ کا سوال تبادلۂ خیال:ابن اسحاق میں ذرا زیادہ واضح ہے۔ --علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:48, 27 اپریل 2017 (م ع و)