عقیل احمد قریشی
خوش آمدید! ترمیم
(?_?)
جناب عقیل احمد قریشی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 19:30، 18 مئی 2024ء (م ع و)
محمد انوار فراق قریشی ترمیم
محمد انور فراق قریشی پنجابی پوٹھوہاری شاعر ( Anwar Faraq Qureshi) پوٹھواہاری بحر چار مصرعہ کے صف اوّل کے شعراء میں شمار کیے جاتے ہیں آپ تحصیل کہوٹہ کے علاقہ میانہ موہڑہ میں 1952 میں پیدا ہوئے۔
کتابیں:
2۔گوہر فراق عقیل احمد قریشی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:04، 31 مئی 2024ء (م ع و)
شیخ محمد منیر چشتی ترمیم
شیخ محمد منیر چشتی کا تعلق تحصیل گوجرخان کے علاقہ اسلام پورہ جبر سے ہے آپ پنجابی پوٹھواہاری چار مصرعہ کے شاعر ہیں آپ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں
کتابیں
1۔جذبہ دل
2۔عشق اگ عقیل احمد قریشی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:19، 31 مئی 2024ء (م ع و)