محترم۔ آپ نے امام مھدی علیہ السلام میں تبدیلیاں کیں ہیں۔ براہ کرم ایسی تبدیلیاں لاگ۔ان ہو کر کیا کریں اور مناسب حوالہ (مثلاً کتب سے) بھی ضرور دیں تاکہ اعتراض کی گنجائش نہ ہو۔ جیسا اس مضمون میں پہلے ہے۔--سید سلمان رضوی 15:46, 9 مارچ 2008 (UTC)