یہ صارف اردو ویکی کا استعمال کم کرتے ہیں اس لیے اگر آپ کوئی بھی پیغام دینا چاہیں توانگریزی ویکی کا استعمال کریں۔ شکریہ!--- اجنبی لڑکابات کریں
یہاں پیغام دیں

پاکستان سوپر لیگ ترمیم

محترم صاحب!

پاکستان سوپر لیگ 2016ء کے صفحہ پر بھی نظر رکھیے گا۔ اور اپنی تصاویر کو خود اردو ویکیپیڈیا پر اپلوڈ کریں یا کامنز پر اپلوڈ کر دیا کریں۔ اب میں نے انگریزی ویکی سے آپ کی تصاویر، اردو ویکی پر اپلوڈ کر دی ہیں، مگر سانچوں کی عبارت سے ایسا لگتا ہے، جیسے یہ میری ملکیت میں تھیں۔ میں کوشش کروں گا، کہ ایسا سانچہ بنا دوں جو ان سانچوں کے ساتھ استعمال کرتے ہوغۓ، آپ کا صارف نام ربط کر دوں، تا کہ غلط بیانی نہ ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:46, 4 فروری 2016 (م ع و)