Kamranshah12344
صارف از 13 اکتوبر 2014ء
محترم: آپ فضائل اعمال کتاب پر حوالہ جات کے ساتھ مناسب انداز میں اضافہ کریں، وہ ایک نامکمل مضمون ہے، اس میں ابھی مزید اضافہ کی ضرورت ہے۔ نیز ویکیپیڈیا حکمت عملی کا صفحہ ملاحظہ فرمالیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:55, 13 اکتوبر 2014 (م ع و)