تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا: تختہ مشق ترمیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ۔ آپ نے تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:تختہ مشق پر بغیر وجہ بیان کیے سارا مواد حذف کر دیا ہے۔ وکیپیڈیا پالیسی کے تحت، تبادلہِ خیال پر موجود مواد کو مٹایا یا ختم نھیں کیا جا سکتا۔ دیکھیں اس معاملے میں تھوڑی سی احتیاط کی ضرورت ہے۔ امید ہے آپ وکیپیڈیاکو مثبت انداز میں فروغ دیں گے۔عثمان خلیل-بات چیت 16:35, 16 مارچ 2017 (م ع و)