السلام علیکم!
خوش آمدید! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوگے۔
کسی بھی قسم کی مدد کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

  • جب آپ کسی سے تبادلہٴ خیال کر رہے ہو تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
  • کسی بھی صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے آپ ترمیم کریں پر کلک کریں۔ترمیم کرنے کے بعد صفحہ محفوظ کریں پر کلک کریں تو آپ کی صفحہ میں ترمیم محفوظ ہو جائے گی۔
  • نیا مضمون بنانے کے لیے نیچے دیے گیے خانے میں مضمون کا نام لکھیں اور نیا مضمون پر کلک کریں۔
  • مزید معاونت کے لیے ادھر کلک کریں۔




ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 18:20, 21 ستمبر 2005 (UTC)

آپ خرم ہو؟ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 06:40, 19 اکتوبر 2005 (UTC) جی ہاں وہی راجپوت والا آپ کا دوست خرم۔ آپ نے ماشاءاللہ کافی کام کیا ہے۔ میں واقعی متا،ٹر ہوا ہوں Taaoo 02:51, 20 اکتوبر 2005 (UTC)

شکریہ کے ساتھ ۔۔۔ ترمیم

شکریہ، آپ کہیں فیصل آباد کے خرم بھٹی تو نہیں ہیں؟۔
خالی شکریہ سے کام نہیں چلے گا، آپ کو مدد کرنی ہو گی ہماری۔
اردو لکھنے میں آپ کو مسلہ ہو رہا ہو گا ، وہ آہستہ آہستہ دور ہو جاۓ گا۔
اس ساری سائٹ کا میں نے ترجمہ کیا ہے،اس لیے کوئی غلط ترجمہ محسوس ہو تو ضرور بتائیں۔

ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 13:45, 20 اکتوبر 2005 (UTC)


بھائی نام تو یہی ہے مگر علاقہ مختلف ہے۔ جہاں تک مدد کا سوال ہے، تو دامے درمے سخنے جو بن پڑا انشاءاللہ کریں گے باقی جو اللہ کو منظور۔ سائٹ تو کافی اچھی ہے بہرحال اگر میری ناچیز رائے مہں کوئ بات توجہ طلب ہوئی تو انشاءاللہ ضرور توجہ دلائوں گا۔

لاہور ترمیم

جی میں نے مضمون ٹھیک کر دیا ہے۔

اگر کسی بھی سطر کے شروع پر ایک خالی جگہ چھوڑ دی جاۓ تو وہ ٹھیک طرح سے نظر نہیں آتی۔ اس بات کا ضرور خیال رکھیں کے کسی بھی سطر کے شروع پر خالی جگہ نہ ہو۔ شکریہ ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 07:32, 13 نومبر 2005 (UTC)

اگر en.wikipedia.org پر موجود ہے تو اسے آپ کو یہاں ری اپ لوڈ یعنی اس تصویر کو اپنے کمپوٹر پر سیو (Save) کر لیں اور پھر دوبارہ اپ لوڈ (upload) کریں یہاں سے۔ دوسرا اگر تصویر commons.wikipedia.org پر ہے تو جس طرح یہاں آپ لوڈ کی ہوئی تصاویر استعمال کرتے ہیں ویسے ہی وہاں پر موجود تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔(اپ کو وہ تصاویر یہاں اپ لوڈ کر کی ضرورت نہیں)۔

Your account will be renamed ترمیم

08:45, 20 مارچ 2015 (م ع و)

12:59, 19 اپریل 2015 (م ع و)