تحصیل تناول پھلڑہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
تحصیل تناول پھلڑہ
یہ تحصیل ضلع مانسہرہ میں نئ بنائ گئی ہے جس میں علاقہ اپر تناول کی چار یونین کونسلیں شامل ہیں۔
تحصیل تناول پھلڑہ کا مرکز
اس نئ تحصیل کا مرکزی ہیڈکواٹر ریاست پھلڑہ ہے۔ جو تاریخی اعتبار سے ضلع مانسہرہ اور علاقہ اپر تناول کا ایک تاریخی شہر ہونے کے ساتھ ساتھ سابقہ ریاست پھلڑہ کا بھی مرکز رہا ہے۔
تحصیل پھلڑہ میں شامل یونین کونسلیں ترمیم
اس نئ تحصیل میں چار یونین کونسلیں شامل ہیں
- یونین کونسل پھلڑہ
- یونین کونسل پڑھنہ
- یونین کونسل لساں نواب
- یونین کونسل ساون میرا