دنیا میری جیب میں

پاکستانی فلم

دنیا میری جیب میں (انگریزی: Dunya Meri Jeib Mein) پنجابی زبان / اردو زبان ڈبل ورژن میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 26 نومبر، 1993ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں (؟) ثابت ہوئی تھی یہ فلم پاکستان کے سنیما میں اس کی چار ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ظہور حسین گیلانی تھے۔ کہانی جاوید حسن نے لکھی تھی اور موسیقی ایم اشرف نے بنائی تھی۔ فلم میں سلطان راہی نے (خان سلطان) کا بطور کردار نبھایا ہے، جب کہ دیگر اداکاروں میں عمر شریف، افضل خان، حیدر سلطان، سہیل احمد اور ہمایوں قریشی نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔ آپ کا شکر گزار محمد عاشق علی حجرہ شاہ مقیم سے۔

دنیا میری جیب میں
(Dunya Meri Jeib Mein)
ہدایت کارظہور حسین گیلانی
پروڈیوسرسید منظور حسین گیلانی
سید عمران مقصود گیلانی
تحریرظہور حسین گیلانی
منظر نویسجاوید حسن
کہانیقربان علی
ستارے
راویسید اویس گیلانی
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیسجاد رضوی
ایڈیٹرقربان علی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراین اے ایکس فیم لمیٹڈ (انگلستان)
تاریخ نمائش
دورانیہ
137 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

اداکار ترمیم

ساؤنڈ ٹریک ترمیم

فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی، فلم کے نغمات خواجہ پرویز نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم سعید انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نور جہاں، عذرا جہاں، انور رفیع اور ہمایوں قریشی نے گیت گائے۔

نمبر.عنوانپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."اج موقع ملیا اے تینوں کہن دا"نور جہاں4:19
2."اک منڈے نوں میں پچھے پچھے لالیا"عذرا جہاں2:31
3."چناں وے مینوں پیارا لگناایں"عذرا جہاں5:02
4."دل کس کو دوگی سجنی دل کس کو"عذرا جہاں4:08
5."کنگنا ہائے کنگنا گوری وینی وچ ہائے"نور جہاں5:05
6."میرے سامنے جیہڑا آوے آکے اپنا سرنہ"عذرا جہاں، ہمایوں قریشی4:44
7."میں نور کا ذرا ہوں مقدر کی دھنی ہوں"نور جہاں4:40
8."ونجلی والے توں ونجلی وجا"عذرا جہاں، انور رفیع5:45
کل طوالت:35:24

بیرونی روابط ترمیم