رشبھ تیواری (پیدائش 1 ستمبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 6 اکتوبر 2016 ءکو 2016-17ء رنجی ٹرافی میں چھتیس گڑھ کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] انھوں نے 10 جنوری 2018ء کو 2017-18ء زونل ٹی 20 لیگ میں چھتیس گڑھ کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [3] اس نے 30 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں چھتیس گڑھ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4]

رشبھ تیواری
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-09-01) 1 ستمبر 1993 (عمر 30 برس)
جبل پور، مدھیہ پردیش، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–17چھتیس گڑھ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 اکتوبر 2016ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rishabh Tiwari"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2016 
  2. "Ranji Trophy, Group C: Chhattisgarh v Tripura at Ranchi, Oct 6-9, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2016 
  3. "Central Zone, Syed Mushtaq Ali Trophy at Raipur, Jan 10 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2018 
  4. "Elite, Group B, Vijay Hazare Trophy at Delhi, Sep 30 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018