اخترعلی وزیر
صارف از 22 ستمبر 2022ء
میرا نام اخترعلی وزیر ہے۔ تعلق جنوبی وزیرستان کے نہایت ہی پسماندہ علاقہ وادی سنتوئی سے ہے۔ وادی سنتوئی سطح سمندر سے 17000 فٹ کی بلندی پر واقع ایک سر سبز و شاداب اور جنگلات میں ڈھانپ ہوا علاقہ ہے۔
#پیدائش یکم اگست 1996
جا یہ پیدائش وادی سنتوئی جنوبی وزیرستان
#مادرعلمی جامعہ گومل ڈی آئی خان
#تعلیم ایم_فل
پیشہ کونٹینٹ لکھنا
بھائی 4
بہنیں 2