بسم اللہ الرحمن الرحیم

ہندستان کے اسلامی عہد کی مستند تاریخ تدوین کرنے کا ہمارا اردہ ہے اس کام کے لئے اہل علم اور اصحاب اردو ویکی پیڈیا سے مشاورتی معاونت کی درخواست ہے

ہندستان میں مسلمانوں کی آمد اور سلاطین اسلام کی بادشاہی حکومت اور مسلمانوں نے جواس ملک کو ترقی دی ہے اور یہاں جو تمدن پیدا کیا ان سب کی ایک مفصل ومکمل اسلامی تاریخ کی ضرورت ، تاریخی علمی قومی اور سیاسی ہر حیثیت سے روز بروز بڑہتی جارہی ہے اس کو صرف شخصی ہمت سے انجام دینا مشکل ہے اس کے لئے محبان اردو اپنے مفید مشوروں سے نوازیں...

ہندستان کے اسلامی عہد کی مستند تاریخ تدوین کرنے کا ہمارا اردہ ہے اس کام کے لئے اہل علم اور اصحاب اردو ویکی پیڈیا سے مشاورتی معاونت کی درخواست ہے ۔ − جزاک اللہ