ناصر میمن
صارف از 18 اکتوبر 2016ء
میرا مکمل عبدالناصر محمد اسحاق ہے۔ میرا تعلق اوکھائی میمن برادری سے ہے۔ زیادہ تر لوگ مجھے ناصر میمن کے نام سے جانتےہیں۔میں دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے شعبہ آئی ٹی کے شعبہ نشرواشاعت میں بطورِ اجیر اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہوں۔ میرے پیرومرشد کا نام الیاس قادری ہے۔