M4048
صارف از 5 اکتوبر 2018ء
میرا نام محمد احمد ہے۔میں پاکستانی شہری ہوں جو بہاولپور کی شہریت رکھتا ہوں۔میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں زیر تعلیم ہوں۔مجھے بچپن سے پاک فوج میں کمیشنڈ آفیسر بھرتی ہونے کا شوق تھا۔1 بار آئ ایس ایس بی سے فیل ہوا۔