لکپاس ریلوے سرنگ ، بلوچستان، پاکستان میں ایک پہاڑی سرنگ ہے۔ بلوچستان کو پہاڑوں کی سرزمین کہا جاتا ہے اس لیے یہاں کے ہر ریلوے سیکشن پر لازماً مختلف طرز اور سائز کی سرنگیں ملیں گئں۔ کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن پر واقع لکپاس ریلوے سرنگ کوئٹہ سے تفتان جاتے ہوئے سپیزنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن اور ولی خان ریلوے اسٹیشن (مستونگ) کے درمیان واقع ہے دراصل کوئٹہ اور مستونگ کے درمیان یہ ایک پہاڑی درہ ہے جسے لکپاس کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم