نثار احمد جمیل چکوال(پنجاب) , پاکستان مشہور ادیب اور شاعر ہیں۔

نثار احمد جمیل
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش1937ء
وفات21,جون2002ء
مذہباسلام
مرتبہ
دورجدید دور

نام ترمیم

قلمی نام نثار احمد جمیل اصل نام پروفیسر نثار احمدہے۔ صدر شعبۂ اُردو، پوسٹ گریجویٹ کالج۔ چکوال اور پرنسل گورنمنٹ ڈگری کالج چکوال رہے ہیں۔

پیدائش ترمیم

قیام پاکستان سے پہلے 1937ء بٹالہ (پنجاب) - پاکستان میں پیدا ہوئے۔

وفات ترمیم

21 جون 2002ء چکوال (پنجاب) - پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام ترمیم

  • تفہیم ادب حصہ نظم۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء، ص 874