پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2002-03ء

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے نومبر 2002ء میں زمبابوے کا دورہ کیا اور زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی پاکستان کی کپتانی وقار یونس اور زمبابوے کی کپتانی الیسٹر کیمبل نے کی۔ [1]

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

9–12 نومبر 2002ء
سکور کارڈ
ب
285 (89.5 اوورز)
توفیق عمر 75 (121)
اینڈی بلگناٹ 5/79 (21 اوورز)
225 (66.5 اوورز)
ٹیٹینڈا ٹیبو 51* (118)
محمد سمیع 4/53 (19 اوورز)
369 (78.5 اوورز)
انضمام الحق 112 (107)
ہنری اولونگا 5/93 (17.5 اوورز)
310 (81.3 اوورز)
ڈیون ابراہیم 69 (116)
گرانٹ فلاور 69 (113)

شعیب اختر 4/75 (18.3 اوورز)
پاکستان 119 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقہ) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: توفیق عمر (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • کامران اکمل (پاکستان) اور بلیسنگ مہوائر (زمبابوے) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

16–19 نومبر 2002ء
سکور کارڈ
ب
178 (71.5 اوورز)
گرانٹ فلاور 54 (140)
ثقلین مشتاق 7/66 (25.5 اوورز)
403 (131.3 اوورز)
محمد یوسف 159 (282)
رے پرائس 4/116 (51.3 اوورز)
281 (91.2 اوورز)
الیسٹر کیمبل 62 (159)
وقار یونس 4/78 (21.2 اوورز)
57/0 (8.3 اوورز)
سلیم الہی 30* (25)
پاکستان 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو
امپائر: ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقہ) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: محمد یوسف (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • مارک ورمیولن (زمبابوے) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

23 نومبر 2002ء
سکور کارڈ
پاکستان  
302/4 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
295/9 (50 اوورز)
محمد یوسف 141* (147)
گرانٹ فلاور 2/33 (10 اوورز)
اینڈی فلاور 77 (98)
وقار یونس 3/50 (10 اوورز)
پاکستان 7 رنز سے جیت گیا۔
کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو
امپائر: کیون باربر (زمبابوے) اور ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: محمد یوسف (پاکستان)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

24 نومبر 2002ء
سکور کارڈ
پاکستان  
344/5 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
140/5 (33 اوورز)
سلیم الہی 107 (112)
کریگ ایونز 2/18 (2 اوورز)
سیئن ارون 61* (41)
وسیم اکرم 4/22 (7 اوورز)
پاکستان 104 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو
امپائر: احمد ایسات (زمبابوے) اور ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: سلیم الہی (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • زمبابوے کا ہدف 46 اوورز میں 335 رنز پر سمٹ گیا۔
  • جب کھیل روکا گیا تو زمبابوے کو جیت کے لیے 245 رنز بنانے تھے۔
  • ویڈنگٹن میوینگا (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

27 نومبر 2002ء
سکور کارڈ
پاکستان  
323/3 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
275/7 (50 اوورز)
سلیم الہی 108 (119)
گرانٹ فلاور 1/52 (10 اوورز)
مارک ورمیولن 79 (81)
ثقلین مشتاق 3/41 (10 اوورز)
پاکستان 48 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: کیون باربر (زمبابوے) اور ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: محمد یوسف (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

30 نومبر 2002ء
سکور کارڈ
زمبابوے  
210 (49.5 اوورز)
ب
  پاکستان
211/2 (35.4 اوورز)
گرانٹ فلاور 105* (146)
محمد سمیع 1/43 (5 اوورز)
فیصل اقبال 100* (97)
ڈگلس ہونڈو 3/11 (7 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: احمد ایسات (زمبابوے) اور ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: فیصل اقبال (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

1 دسمبر 2002ء
سکور کارڈ
پاکستان  
300/7 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
230 (45.3 اوورز)
یونس خان 90 (75)
ٹریوس فرینڈ 2/57 (10 اوورز)
اینڈی فلاور 72 (68)
شاہد آفریدی 3/45 (10 اوورز)
پاکستان 70 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: کیون باربر (زمبابوے) اور ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: یونس خان (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pakistan in Zimbabwe 2002"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2014