ڈھڈیال نیوز پاکستان کے شہر ڈھڈیال چکوال سے شائع ہونے والا ایک روزنامہ ہے۔ اخبار کے چیف ایڈیٹر ریاض بٹ ہیں۔ یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

بیرونی ربط ترمیم