کبڈی عالمی کپ (دائرہ سٹائل)
دائرہ اسٹائل کبڈی ورلڈ کپ ، ایک بین الاقوامی کبڈی مقابلہ ہے جو حکومت پنجاب (ہندوستان) کے زیر انتظام ہے ، جس میں مرد اور خواتین کی قومی ٹیموں نے مقابلہ کیا ہے۔ 2010 میں ہونے والے افتتاحی ٹورنامنٹ کے بعد سے ہر سال یہ مقابلہ لڑا جاتا ہے ، سوائے 2015 کے گورو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کے تنازع کے سبب 2015 میں یہ منعقد نہ ہو سکا ۔ خواتین کا ٹورنامنٹ 2012 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اکتوبر 2016 تک کا ہر ٹورنامنٹ، مرد اور خواتین ہر دو قسم کے ٹورنامنٹ بھارت نے جیتے ہیں۔
قیام | 2010 |
---|---|
علاقہ | بین الاقوامی (منتظم حکومت پنجاب (بھارت)) |
ٹیموں کی تعداد | 12 |
متعلقہ مقابلے | ایشیا کبڈی کپ (دائرہ سٹائل) کبڈی عالمی کپ (سٹینڈرڈ سٹائل) |
موجودہ چیمپئنز | مرد: پاکستان (پہلی بار) خواتین: بھارت (چوتھی بار) |
ٹیلی ویژن نشر کنندگان | پی ٹی سی پنجابی، جیو سوپر |
2020ء |
مقابلہ کی موجودہ شکل میں ایک راؤنڈ رابن گروپ مرحلہ شامل ہے ، جس میں 2 پولوں میں 4 ٹیمیں شامل ہیں ، ہر گروپ کی پہلی اور دوسری ٹیم سیمی فائنل کھیلتی ہے۔
سپانسر:
پرل اس کپ کے ہر سیزن کے لیے سپانسر تھا۔ پرل وہ کمپنی ہے جو قرض کے نام پر لوگوں کو دھوکا دہی میں ملوث ثابت ہوئی تھی۔
خلاصہ ترمیم
- مرد
سال | میزبان | فائنل | تیسری پوزیشن کا میچ | ||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
فاتح | اسکور | دوسرا مقام | تیسرا مقام | اسکور | چوتھا مقام | ||
2010 | لدھیانہ | بھارت |
58-24 | پاکستان |
کینیڈا |
66-22 | اطالیہ |
2011 | لدھیانہ | بھارت |
59-25 | کینیڈا |
پاکستان |
60-22 | اطالیہ |
2012 | لدھیانہ | بھارت |
59-22 | پاکستان |
کینیڈا |
51-35 | ایران |
2013 | لدھیانہ | بھارت |
48–39 | پاکستان |
ریاستہائے متحدہ |
62–27 | انگلستان |
2014 | سری مکتار صاحب | بھارت |
45–42 | پاکستان |
ایران |
48–31 | انگلستان |
2016 | جلال آباد ، فاضلکا | بھارت |
62-20 | انگلستان |
ریاستہائے متحدہ |
43–39 | ایران |
2020 | لاہور ، فیصل آباد ، گجرات | پاکستان |
41-43 | بھارت |
ایران |
33-54 | آسٹریلیا |
- خواتین
سال | میزبان | فائنل | تیسری پوزیشن کا میچ | ||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
فاتح | اسکور | دوسرے نمبر پر | تیسری جگہ | اسکور | چوتھا مقام | ||
2012 | پٹنہ | بھارت |
25–19 | ایران |
جاپان |
اور | تھائی لینڈ |
2013 | لدھیانہ | بھارت |
49–21 | نیوزی لینڈ |
ڈنمارک |
34–33 | پاکستان |
2014 | سری مکتار صاحب | بھارت |
36–27 | نیوزی لینڈ |
پاکستان |
38–28 | ڈنمارک |
2016 | جلال آباد ، فاضلکا | بھارت |
45-10 | ریاستہائے متحدہ |
نیوزی لینڈ |
42–21 | کینیا |
میڈل ٹیبل ترمیم
مرد
درجہ | ممالک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | بھارت (IND) | 6 | 1 | 0 | 7 |
2 | پاکستان (PAK) | 1 | 4 | 1 | 6 |
3 | کینیڈا (CAN) | 0 | 1 | 2 | 3 |
4 | انگلستان (ENG) | 0 | 1 | 0 | 1 |
5 | ایران (IRN) | 0 | 0 | 2 | 2 |
ریاستہائے متحدہ (USA) | 0 | 0 | 2 | 2 | |
کل (6 ممالک) | 7 | 7 | 7 | 21 |
خواتین
درجہ | ممالک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | بھارت (IND) | 4 | 0 | 0 | 4 |
2 | نیوزی لینڈ (NZL) | 0 | 2 | 1 | 3 |
3 | ایران (IRN) | 0 | 1 | 0 | 1 |
ریاستہائے متحدہ (USA) | 0 | 1 | 0 | 1 | |
5 | جاپان (JPN) | 0 | 0 | 1 | 1 |
پاکستان (PAK) | 0 | 0 | 1 | 1 | |
ڈنمارک (DEN) | 0 | 0 | 1 | 1 | |
کل (7 ممالک) | 4 | 4 | 4 | 12 |
حوالہ جات ترمیم
- براہ راست سلسلہ: 6 واں کبڈی ورلڈ کپ 2016آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ worldcupkabaddi2016.com (Error: unknown archive URL)
- livekabaddi
- آن لائنکبڈی
- کبڈی ورلڈ کپآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kabaddiworldcup.in (Error: unknown archive URL)
- کبڈی ویڈیوز
بیرونی روابط ترمیم
- سرکاری ویب گاہ
- چھٹے ورلڈ کبڈی کپ 2016 کے نتائجآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ worldcupkabaddi2016.com (Error: unknown archive URL)
- ورلڈ کپ 2007 کے نتائج
- ورلڈ کپ 2004 کے نتائج
- کبڈی پلیئر