کرشن مندر، لاہور (انگریزی: Krishna Mandir, Lahore) لاہور، پاکستان میں راوی روڈ، ٹمبر مارکیٹ کے سامنے ہندو دیوتا کرشن کا ایک مندر ہے۔ 2006 میں اسے منہدم کرنے کی افواہوں پر یہ تنازع کو مرکز بنا جس کہ بعد میں غلط ثابت ہوئیں۔

مقام
محل وقوعلاہور، پنجاب، پاکستان پاکستان پاکستان کا پرچم
متناسقات31°32′59″N 74°20′37″E / 31.54972°N 74.34361°E / 31.54972; 74.34361
فن تعمیرات اور ثقافت
طرز تعمیرہندو مندر
انتظامی عملہپاکستان ہندو کونسل
ویب سائٹhttp://www.pakistanhinducouncil.org/

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم