کٹاس
کٹاس مندرچکوال سے 25 کلومیٹر دور سلسلہ کوہ نمک میں واقع ہندوؤں کا ایک مقدس مقام ہے، جسے کٹاس راج بھی کہتے ہیں۔ اس کا قدیم نام امر کنڈ تھا۔ہندوؤں کے عقیدہ کے مطابق کٹاس تالاب شیو دیوتا کے آنسو سے بنا تھا اور وہ شیو دیوتا کی عبادت کے لیے مخصوص تھا۔ 1947ء میں ہندوؤں کے یہاں سے چلے جانے کے بعد یہ کھنڈر کی شکل اختیار کر رہا ہے۔
کٹاس | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل چوآسیدن شاہ |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32°43′25″N 72°57′06″E / 32.723611111111°N 72.951666666667°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
پاکستان نے 2 کروڑ روپے اس کی حفاظت کيليے مخصوص کیے ہیں۔
- ↑ اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ