ہندوستان میں 1944ء
حکومتی عہدے دار ترمیم
واقعات ترمیم
- 8 مارچ: جنگ امفال شروع ہوئی۔
- 4 اپریل: جنگ کوہیما شروع ہوئی۔
- 14 اپریل: 1944ء بمبئی دھماکہ
- 22 جون: جنگ کوہیما ختم ہوئی۔
- 3 جولائی: جنگ امفال ختم ہوئی۔ ==پیدائشیں==
- 23 اگست: سائرہ بانو، بھارتی اداکارہ۔
- 8 دسمبر: شرمیلا ٹیگور، بھارتی اداکارہ۔
وفیات ترمیم
- 22 فروری: کستوربا گاندھی، موہن داس گاندھی کی بیوی۔ (پیدائش: 11 اپریل 1869ء)