آؤٹر سپیس ٹریٹی (انگریزی: Outer Space Treaty) پر امریکا، سوویت یونین اور چین سمیت 107 ممالک نے دستخط کیے ہیں۔اس کے تحت نہہی تباہی پھیلانے والا ہتھیار خلا میں لے جایا جا سکتا ہے، نہ ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے، نہ فوجی بیس بنائے جا سکتے ہیں۔ نہ چاند سمیت کسی بھی باڈی پر عسکری ایکسرسائز ہو سکتی ہے۔کائنٹک امپیکٹر ایسا ہتھیار ہے جو اس ٹریٹی کے دائرہ کار میں نہیں آتا۔

حوالہ جات

ترمیم